مرقس 1:1-3 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. یِسُو ع مسِیح اِبنِ خُدا کی خُوشخبری کا شرُوع۔

2. جَیسا یسعیا ہ نبی کی کِتاب میں لِکھا ہے کہدیکھ مَیں اپنا پَیغمبر تیرے آگے بھیجتاہُوںجو تیری راہ تیّار کرے گا۔

3. بیابان میں پُکارنے والے کی آواز آتی ہے کہخُداوند کی راہ تیّار کرو۔اُس کے راستے سِیدھے بناؤ۔

مرقس 1