متّی 9:11 Urdu Bible Revised Version (URD)

فرِیسِیوں نے یہ دیکھ کر اُس کے شاگِردوں سے کہا تُمہارا اُستاد محصُول لینے والوں اور گُنہگاروں کے ساتھ کیوں کھاتا ہے؟۔

متّی 9

متّی 9:2-20