متّی 6:26-28 Urdu Bible Revised Version (URD)

26. ہوا کے پرِندوں کو دیکھو کہ نہ بوتے ہیں نہ کاٹتے ۔ نہ کوٹِھیوں میں جمع کرتے ہیں تَو بھی تُمہارا آسمانی باپ اُن کو کِھلاتا ہے ۔ کیا تُم اُن سے زِیادہ قدر نہیں رکھتے؟۔

27. تُم میں اَیسا کَون ہے جو فِکر کر کے اپنی عُمر میں ایک گھڑی بھی بڑھا سکے؟۔

28. اور پوشاک کے لِئے کیوں فِکر کرتے ہو؟ جنگلی سوسن کے درختوں کو غَور سے دیکھو کہ وہ کِس طرح بڑھتے ہیں ۔ وہ نہ مِحنت کرتے نہ کاتتے ہیں۔

متّی 6