متّی 26:66-70 Urdu Bible Revised Version (URD)

66. اُنہوں نے جواب میں کہا وہ قتل کے لائِق ہے۔

67. اِس پر اُنہوں نے اُس کے مُنہ پر تُھوکا اور اُس کے مُکّے مارے اور بعض نے طمانچے مار کر کہا۔

68. اَے مسِیح ہمیں نُبُوّت سے بتا کہ تُجھے کِس نے مارا؟۔

69. اور پطر س باہر صحن میں بَیٹھا تھا کہ ایک لَونڈی نے اُس کے پاس آ کر کہا تُو بھی یِسُو ع گلِیلی کے ساتھ تھا۔

70. اُس نے سب کے سامنے یہ کہہ کر اِنکار کِیا کہ مَیں نہیں جانتا تُو کیا کہتی ہے۔

متّی 26