اور عِیدِ فطِیر کے پہلے دِن شاگِردوں نے یِسُو ع کے پاس آ کر کہا تُو کہاں چاہتا ہے کہ ہم تیرے لِئے فسح کھانے کی تیّاری کریں؟۔