متّی 25:1-3 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. اُس وقت آسمان کی بادشاہی اُن دس کُنوارِیوں کی مانِند ہو گی جو اپنی مشعلیں لے کر دُلہا کے اِستِقبال کو نِکلِیں۔

2. اُن میں پانچ بیوُقُوف اور پانچ عقلمند تِھیں۔

3. جو بیوُقُوف تِھیں اُنہوں نے اپنی مشعلیں تو لے لِیں مگر تیل اپنے ساتھ نہ لِیا۔

متّی 25