متّی 22:1-2 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. اور یِسُو ع پِھر اُن سے تمثِیلوں میں کہنے لگا کہ۔

2. آسمان کی بادشاہی اُس بادشاہ کی مانِند ہے جِس نے اپنے بیٹے کی شادی کی۔

متّی 22