متّی 21:42 Urdu Bible Revised Version (URD)

یِسُو ع نے اُن سے کہا کیا تُم نے کِتابِ مُقدّس میں کبھی نہیں پڑھاکہجِس پتّھر کو مِعماروں نے ردّ کِیا ۔وُہی کونے کے سِرے کا پتّھر ہو گیا۔یہ خُداوند کی طرف سے ہُؤااور ہماری نظر میں عجِیب ہے؟۔

متّی 21

متّی 21:38-45