متّی 21:31 Urdu Bible Revised Version (URD)

اِن دونوں میں سے کَون اپنے باپ کی مرضی بجا لایا؟اُنہوں نے کہا پہلا ۔یِسُو ع نے اُن سے کہا مَیں تُم سے سچ کہتا ہُوں کہ محصُول لینے والے اور کسبِیاں تُم سے پہلے خُدا کی بادشاہی میں داخِل ہوتی ہیں۔

متّی 21

متّی 21:22-35