متّی 21:27 Urdu Bible Revised Version (URD)

پس اُنہوں نے جواب میں یِسُو ع سے کہا ہم نہیں جانتے۔اُس نے بھی اُن سے کہا مَیں بھی تُم کو نہیں بتاتا کہ اِن باتوں کو کِس اِختیار سے کرتا ہُوں۔

متّی 21

متّی 21:18-30