اُس نے اُس سے کہا کہ تُو کیا چاہتی ہے؟اُس نے اُس سے کہا فرما کہ یہ میرے دونوں بیٹے تیری بادشاہی میں تیری دہنی اور بائیں طرف بَیٹھیں۔