رامہ میں آواز سُنائی دی۔رونا اور بڑا ماتم ۔راخِل اپنے بچّوں کو رو رہی ہےاور تسلّی قبُول نہیں کرتی اِس لِئے کہ وہ نہیں ہیں۔