متّی 18:15 Urdu Bible Revised Version (URD)

اگر تیرا بھائی تیرا گُناہ کرے تو جا اور خَلوت میں بات چِیت کر کے اُسے سمجھا ۔ اگر وہ تیری سُنے تو تُو نے اپنے بھائی کو پا لِیا۔

متّی 18

متّی 18:11-21