متّی 17:25 Urdu Bible Revised Version (URD)

اُس نے کہا ہاں دیتا ہے اور جب وہ گھر میں آیا تو یِسُو ع نے اُس کے بولنے سے پہلے ہی کہا اَے شمعُو ن تُو کیا سمجھتا ہے؟ دُنیا کے بادشاہ کِن سے محصُول یا جِزیہ لیتے ہیں؟ اپنے بیٹوں سے یا غَیروں سے؟۔

متّی 17

متّی 17:16-27