1. چھ دِن کے بعد یِسُو ع نے پطر س اور یعقُو ب اور اُس کے بھائی یُوحنّا کو ہمراہ لِیا اور اُنہیں ایک اُونچے پہاڑ پر الگ لے گیا۔
2. اور اُن کے سامنے اُس کی صُورت بدل گئی اور اُس کا چِہرہ سُورج کی مانِند چمکا اور اُس کی پوشاک نُور کی مانِند سفید ہو گئی۔
3. اور دیکھو مُوسیٰ اور ایلیّا ہ اُس کے ساتھ باتیں کرتے ہُوئے اُنہیں دِکھائی دِئے۔