اِس زمانہ کے بُرے اور زِناکار لوگ نِشان طلب کرتے ہیں مگر یو ناہ کے نِشان کے سِوا کوئی اَور نِشان اُن کونہ دِیا جائے گااور وہ اُن کوچھوڑ کر چلا گیا۔