متّی 12:44 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب کہتی ہے مَیں اپنے اُس گھر میں پِھر جاؤُں گی جِس سے نِکلی تھی اور آکر اُسے خالی اور جھڑا ہُؤا اور آراستہ پاتی ہے۔

متّی 12

متّی 12:40-50