متّی 12:29 Urdu Bible Revised Version (URD)

یا کیونکر کوئی آدمی کِسی زورآور کے گھر میں گُھس کر اُس کااسباب لُوٹ سکتا ہے جب تک کہ پہلے اُس زورآور کو نہ باندھ لے؟ پِھر وہ اُ س کاگھر لُوٹ لے گا۔

متّی 12

متّی 12:26-36