دیکھو یہ میرا خادِم ہے جِسے مَیں نے چُنا ۔میرا پیارا جِس سے میرا دِل خُوش ہے۔مَیں اپنا رُوح اِس پرڈالوں گااور یہ غَیر قَوموں کو اِنصاف کی خبر دے گا۔