متّی 11:13-18 Urdu Bible Revised Version (URD)

13. کیونکہ سب نبِیوں اور تَورَیت نے یُوحنّا تک نبُوّت کی۔

14. اور چاہو تو مانو۔ ایلیّا ہ جو آنے والا تھا یِہی ہے۔

15. جِس کے سُننے کے کان ہوں وہ سُن لے۔

16. پس اِس زمانہ کے لوگوں کو مَیں کِس سے تشبِیہ دُوں؟ وہ اُن لڑکوں کی مانِند ہیں جو بازاروں میں بَیٹھے ہُوئے اپنے ساتِھیوں کو پُکار کر کہتے ہیں۔

17. ہم نے تُمہارے لِئے بانسلی بجائی اور تُم نہ ناچے ۔ ہم نے ماتم کِیا اور تُم نے چھاتی نہ پِیٹی۔

18. کیونکہ یُوحنّا نہ کھاتا آیا نہ پِیتا اور وہ کہتے ہیں کہ اُس میں بدرُوح ہے۔

متّی 11