متّی 1:2-8 Urdu Bible Revised Version (URD)

2. ابرہا م سے اِضحا ق پَیدا ہُؤا اور اِضحا ق سے یعقُو ب پَیدا ہُؤا اور یعقُو ب سے یہُودا ہ اور اُس کے بھائی پَیدا ہُوئے۔

3. اور یہُودا ہ سے فارص اور زار ح تمر سے پَیدا ہُوئے۔ اور فار ص سے حصرو ن پَیدا ہُؤا اور حصرو ن سے را م پَیدا ہُؤا۔

4. اور رام سے عمّینداب پَیدا ہُؤا اورعمّینداب سے نحسو ن پَیدا ہُؤا اور نحسو ن سے سلمو ن پَیدا ہُؤا۔

5. اور سلمو ن سے بوعز راحب سے پَیدا ہُؤا اور بو عَز سے عوبید رُو ت سے پَیدا ہُؤا اور عوبید سے یسّی پَیدا ہُؤا۔

6. اور یسّی سے داؤُد بادشاہ پَیدا ہُؤا۔اور داؤُد سے سُلیما ن اُس عَورت سے پَیدا ہُؤا جوپہلے اُورِ یّاہ کی بِیوی تھی۔

7. اور سُلیما ن سے رحُبِعا م پَیدا ہُؤا اور رحُبِعا م سے اَبِیّا ہ پَیدا ہُؤا اور اَبِیّا ہ سے آسا پَیدا ہُؤا۔

8. اور آسا سے یہوسفط پَیدا ہُؤا اور یہوسفط سے یُورا م پَیدا ہُؤا اور یُورا م سے عُزِیّاہ پَیدا ہُؤا۔

متّی 1