اور سب لوگ خُدا کی شان کو دیکھ کر حَیران ہُوئے Oلیکن جِس وقت سب لوگ اُن سب کاموں پر جو وہ کرتا تھا تعجُّب کر رہے تھے اُس نے اپنے شاگِردوں سے کہاO