لُوقا 9:1-6 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. پِھر اُس نے اُن بارہ کو بُلا کر اُنہیں سب بدرُوحوں پر اِختیار بخشااور بِیماریوں کو دُور کرنے کی قُدرت دیO

2. اور اُنہیں خُدا کی بادشاہی کی مُنادی کرنے اور بِیماروں کو اچھّا کرنے کے لِئے بھیجاO

3. اور اُن سے کہا کہ راہ کے لِئے کُچھ نہ لینا O نہ لاٹھی O نہ جھولیO نہ روٹی O نہ روپیہ O نہ دو دو کُرتے رکھناO

4. اور جِس گھر میں داخِل ہو وہِیں رہنا اور وہِیں سے روانہ ہوناO

5. اور جِس شہر کے لوگ تُمہیں قبُول نہ کریں O اُس شہر سے نِکلتے وقت اپنے پاؤں کی گَرد جھاڑ دینا تاکہ اُن پر گواہی ہوO

6. پس وہ روانہ ہو کر گاؤں گاؤں خُوشخبری سُناتے اور ہر جگہ شِفا دیتے پِھرےO

لُوقا 9