لُوقا 8:8-11 Urdu Bible Revised Version (URD)

8. اور کُچھ اچھّی زمِین میں گِرا اور اُگ کر سَو گُنا پَھل لایا Oیہ کہہ کر اُس نے پُکارا O جِس کے سُننے کے کان ہوں وہ سُن لے!O

9. اُس کے شاگِردوں نے اُس سے پُوچھا کہ یہ تمثِیل کیا ہے؟O

10. اُس نے کہا تُم کو خُدا کی بادشاہی کے بھیدوں کی سمجھ دی گئی ہے مگر اَوروں کو تمثِیلوں میں سُنایا جاتا ہے تاکہ دیکھتے ہُوئے نہ دیکھیں اور سُنتے ہُوئے نہ سمجھیںO

11. وہ تمثِیل یہ ہے کہ بِیج خُدا کا کلام ہےO

لُوقا 8