لُوقا 8:25 Urdu Bible Revised Version (URD)

اُس نے اُن سے کہا تُمہارا اِیمان کہاں گیا؟وہ ڈر گئے اور تعجُّب کر کے آپس میں کہنے لگے کہ یہ کَون ہے؟ یہ تو ہوا اور پانی کو حُکم دیتا ہے اور وہ اُس کی مانتے ہیںO

لُوقا 8

لُوقا 8:21-32