لُوقا 24:23 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور جب اُس کی لاش نہ پائی تو یہ کہتی ہُوئی آئِیں کہ ہم نے رویا میں فرِشتوں کو بھی دیکھاO اُنہوں نے کہا وہ زِندہ ہےO

لُوقا 24

لُوقا 24:13-30