لُوقا 24:1-4 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. سَبت کے دِن تو اُنہوں نے حُکم کے مُطابِق آرام کِیا O لیکن ہفتہ کے پہلے دِن وہ صُبح سویرے ہی اُن خُوشبُودار چِیزوں کو جو تیّار کی تِھیں لے کر قبر پر آئِیںO

2. اور پتّھر کو قبر پر سے لُڑھکا ہُؤا پایاO

3. مگر اندر جا کر خُداوند یِسُو ع کی لاش نہ پائیO

4. اور اَیسا ہُؤا کہ جب وہ اِس بات سے حَیران تِھیں تو دیکھو دو شخص برّاق پوشاک پہنے اُن کے پاس آ کھڑے ہُوئےO

لُوقا 24