53. اور اُس کو اُتار کر مہِین چادر میں لپیٹا O پِھر ایک قَبر کے اندر رکھ دِیا جو چٹان میں کُھدی ہُوئی تھی اور اُس میں کوئی کبھی رکھا نہ گیا تھاO
54. وہ تیّاری کا دِن تھا اور سبت کا دِن شرُوع ہونے کو تھاO
55. اور اُن عَورتوں نے جو اُس کے ساتھ گلِیل سے آئی تِھیں پِیچھے پِیچھے جا کر اُس قَبر کو دیکھا اور یہ بھی کہ اُس کی لاش کِس طرح رکھّی گئیO
56. اور لَوٹ کر خُوشبُودار چِیزیں اور عِطر تیّار کِیاO