لُوقا 22:69-71 Urdu Bible Revised Version (URD)

69. لیکن اب سے اِبنِ آدم قادِرِ مُطلق خُدا کی د ہنی طرف بَیٹھا رہے گاO

70. اِس پر اُن سب نے کہا پس کیا تُو خُدا کا بیٹا ہے؟اُس نے اُن سے کہا تُم خُود کہتے ہو کیونکہ مَیں ہُوںO

71. اُنہوں نے کہا اب ہمیں گواہی کی کیا حاجت رہی؟ کیونکہ ہم نے خُود اُسی کے مُنہ سے سُن لِیا ہےO

لُوقا 22