لُوقا 22:63-68 Urdu Bible Revised Version (URD)

63. اور جو آدمی یِسُو ع کو پکڑے ہُوئے تھے اُس کو ٹھٹّھوں میں اُڑاتے اور مارتے تھےO

64. اور اُس کی آنکھیں بند کر کے اُس سے پُوچھتے تھے کہ نبُوّت سے بتا تُجھے کِس نے مارا؟O

65. اور اُنہوں نے طعنہ سے اَور بھی بُہت سی باتیں اُس کے خِلاف کہِیںO

66. جب دِن ہُؤا تو سردار کاہِن اور فقِیہہ یعنی قَوم کے بزُرگوں کی مجلِس جمع ہُوئی اور اُنہوں نے اُسے اپنی صدرعدالت میں لے جا کر کہاO

67. اگر تُو مسِیح ہے تو ہم سے کہہ دے Oاُس نے اُن سے کہا اگر مَیں تُم سے کہُوں تو یقِین نہ کرو گےO

68. اور اگر پُوچُھوں تو جواب نہ دو گےO

لُوقا 22