لُوقا 21:18-22 Urdu Bible Revised Version (URD)

18. لیکن تُمہارے سَر کا ایک بال بھی بِیکا نہ ہو گاO

19. اپنے صبر سے تُم اپنی جانیں بچائے رکھّو گےO

20. پِھرجب تُم یرُوشلِیم کو فَوجوں سے گِھرا ہُؤا دیکھو تو جان لینا کہ اُس کا اُجڑ جانا نزدِیک ہےO

21. اُس وقت جو یہُودیہ میں ہوں پہاڑوں پر بھاگ جائیں اور جو یروشلِیم کے اندر ہوں باہر نِکل جائیں اور جو دیہات میں ہوں شہر میں نہ جائیںO

22. کیونکہ یہ اِنتِقام کے دِن ہوں گے جِن میں سب باتیں جو لِکھّی ہیں پُوری ہو جائیں گیO

لُوقا 21