لُوقا 20:18 Urdu Bible Revised Version (URD)

جو کوئی اُس پتّھر پر گِرے گا اُس کے ٹُکڑے ٹُکڑے ہو جائیں گے لیکن جِس پر وہ گِرے گا اُسے پِیس ڈالے گاO

لُوقا 20

لُوقا 20:11-22