لُوقا 19:47 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور وہ ہر روز ہَیکل میں تعلِیم دیتا تھا مگر سردار کاہِن اور فقِیہہ اور قَوم کے رئِیس اُس کے ہلاک کرنے کی کوشِش میں تھےO

لُوقا 19

لُوقا 19:39-48