لُوقا 18:35-37 Urdu Bible Revised Version (URD)

35. جب وہ چلتے چلتے یریحُو کے نزدِیک پہنچا تو اَیسا ہُؤا کہ ایک اندھا راہ کے کنارے بَیٹھا ہُؤا بِھیک مانگ رہا تھاO

36. وہ بِھیڑ کے جانے کی آواز سُن کر پُوچھنے لگا کہ یہ کیا ہو رہا ہے؟O

37. اُنہوں نے اُسے خبر دی کہ یِسُو ع ناصری جا رہا ہےO

لُوقا 18