لُوقا 18:32 Urdu Bible Revised Version (URD)

کیونکہ وہ غیر قَوم والوں کے حوالہ کِیا جائے گااور لوگ اُس کو ٹھٹّھوں میں اُڑائیں گے اور بے عِزّت کریں گے اور اُس پر تُھوکیں گےO

لُوقا 18

لُوقا 18:25-33