لُوقا 17:35-37 Urdu Bible Revised Version (URD)

35. دو عَورتیں ایک ساتھ چکّی پِیستی ہوں گی O ایک لے لی جائے گی اور دُوسری چھوڑ دی جائے گیO

36. ]دو آدمی جو کھیت میں ہوں گے ایک لے لِیا جائے گا اور دُوسرا چھوڑ دِیا جائے گا[O

37. اُنہوں نے جواب میں اُس سے کہا کہ اَے خُداوند ! یہ کہاں ہو گا؟اُس نے اُن سے کہا جہاں مُردار ہے وہاں گِدھ بھی جمع ہوں گےO

لُوقا 17