لُوقا 16:9 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور مَیں تُم سے کہتا ہُوں کہ ناراستی کی دَولت سے اپنے لِئے دوست پَیدا کرو تاکہ جب وہ جاتی رہے تو یہ تُم کو ہمیشہ کے مسکنوں میں جگہ دیںO

لُوقا 16

لُوقا 16:1-15