لُوقا 15:9 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور جب مِل جائے تو اپنی دوستوں اور پڑوسنوں کو بُلا کر نہ کہے کہ میرے ساتھ خُوشی کرو کیونکہ میرا کھویا ہُؤا دِرہم مِل گیاO

لُوقا 15

لُوقا 15:3-12