لُوقا 14:21 Urdu Bible Revised Version (URD)

پس اُس نَوکر نے آ کر اپنے مالِک کو اِن باتوں کی خبر دی O اِس پر گھر کے مالِک نے غُصّے ہو کر اپنے نَوکر سے کہا جلد شہر کے بازاروں اور کُوچوں میں جا کر غرِیبوں لُنجوں اندھوں اور لنگڑوں کو یہاں لے آO

لُوقا 14

لُوقا 14:15-31