لُوقا 14:18 Urdu Bible Revised Version (URD)

اِس پر سب نے مِل کر عُذر کرنا شرُوع کِیا O پہلے نے اُس سے کہا مَیں نے کھیت خرِیدا ہے مُجھے ضرُور ہے کہ جا کر اُسے دیکُھوں O مَیں تیری مِنّت کرتا ہُوں مُجھے معذُور رکھO

لُوقا 14

لُوقا 14:15-26