1. پِھر اَیسا ہُؤا کہ وہ سبت کے دِن فریسیوں کے سرداروں میں سے کِسی کے گھر کھانا کھانے کو گیا اور وہ اُس کی تاک میں رہےO
2. اور دیکھو ایک شخص اُس کے سامنے تھا جِسے جلندر تھاO
3. یِسُو ع نے شرع کے عالِموں اور فریسیوں سے کہا کہ سَبت کے دِن شِفا بخشنا رَوا ہے یا نہیں؟O
4. وہ چُپ رہ گئے O اُس نے اُسے ہاتھ لگا کر شِفا بخشی اور رُخصت کِیاO
5. اور اُن سے کہا تُم میں اَیسا کَون ہے جِس کا گدھا یا بَیل کنُوئیں میں گِر پڑے اور وہ سبت کے دِن اُس کو فوراً نہ نِکال لے؟O