75. اُس کے حضُور پاکِیزگی اور راست بازی سےعُمر بھر بے خَوف اُس کی عِبادت کریںO
76. اور اَے لڑکے تُو خُدا تعالےٰ کا نبی کہلائے گاکیونکہ تُو خُداوند کی راہیں تیّار کرنے کو اُسکے آگے آگے چلے گاO
77. تاکہ اُس کی اُمّت کو نجات کا عِلم بخشےجو اُن کو گُناہوں کی مُعافی سے حاصِل ہوO
78. یہ ہمارے خُدا کی عَین رحمت سے ہوگاجِس کے سبب سے عالمِ بالا کا آفتاب ہم پرطلُوع کرے گاO