47. اور میری رُوح میرے مُنجّی خُدا سے خُوش ہُوئیO
48. کیونکہ اُس نے اپنی بندی کی پست حالی پر نظرکیاور دیکھ اب سے لے کر ہر زمانہ کے لوگ مُجھ کومُبارک کہیں گےO
49. کیونکہ اُس قادِر نے میرے لِئے بڑے بڑے کامکِئے ہیںاور اُس کا نام پاک ہےO
50. اور اُس کا رَحم اُن پر جو اُس سے ڈرتے ہیںپُشت دَر پُشت رہتا ہےO
51. اُس نے اپنے بازُو سے زور دِکھایااور جو اپنے تئِیں بڑا سمجھتے تھے اُن کو پراگندہ کِیاO
52. اُس نے اِختیار والوں کو تخت سے گِرا دیااور پست حالوں کو بُلند کِیاO