قُضاۃ 9:51 Urdu Bible Revised Version (URD)

لیکن وہاں شہر کے اندر ایک بڑا مُحکم بُرج تھا سو سب مَرد اور عَورتیں اور شہر کے سب باشِندے بھاگ کر اُس میں جا گُھسے اور دروازہ بند کر لِیا اور بُرج کی چھت پر چڑھ گئے۔

قُضاۃ 9

قُضاۃ 9:48-57