قُضاۃ 9:11 Urdu Bible Revised Version (URD)

پر انجِیر کے درخت نے اُن سے کہا کیا مَیں اپنی مِٹھاس اور اچّھے اچّھے پَھلوں کو چھوڑ کر درختوں پر حُکمرانی کرنے جاؤں؟۔

قُضاۃ 9

قُضاۃ 9:3-12