قُضاۃ 7:9 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُسی رات خُداوند نے اُس سے کہا کہ اُٹھ اور نِیچے لشکرگاہ میں اُتر جا کیونکہ مَیں نے اُسے تیرے ہاتھ میں کر دِیا ہے۔

قُضاۃ 7

قُضاۃ 7:2-19