قُضاۃ 7:2 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب خُداوند نے جِدعو ن سے کہا تیرے ساتھ کے لوگ اِتنے زِیادہ ہیں کہ مَیں مِدیانیوں کو اُن کے ہاتھ میں نہیں کر سکتا ۔ اَیسا نہ ہو کہ اِسرائیلی میرے سامنے اپنے اُوپر فخر کر کے کہنے لگیں کہ ہمارے ہاتھ نے ہم کو بچایا۔

قُضاۃ 7

قُضاۃ 7:1-3