قُضاۃ 5:4 Urdu Bible Revised Version (URD)

اَے خُداوند! جب تو شعِیر سے چلا۔جب تُو ادُوم کے مَیدان سے باہر نِکلا۔تو زمِین کانپ اُٹھی اور آسمان ٹُوٹ پڑا ۔ہاں بادل برسے ۔

قُضاۃ 5

قُضاۃ 5:1-10