اَے خُداوند! تیرے سب دُشمن اَیسے ہی ہلاکہو جائیں ۔لیکن اُس کے پِیار کرنے والے آفتاب کی مانِند ہوںجب وہ آب و تاب کے ساتھ طلُوع ہوتاہے۔اور مُلک میں چالِیس برس امن رہا۔