اَے تُم سب جو سفید گدھوں پر سوار ہُؤا کرتے ہواور تُم جو نفِیس غالِیچوں پر بَیٹھتے ہواور تُم لوگ جو راستہ چلتے ہو ۔ سب اِس کا چرچا کرو۔